جے کے ایس پی وائی ایم نے ہیلتھ سروس فراہم کرنے والوں کے لیے

0
0

’نشے سے نجات کے بارے میں 2 روزہ تربیتی پروگرام‘ کا انعقاد کیا
لازال ڈیسک
جموں؍؍ جے کے ایس پی وائی ایم کی ریاستی سطح کی کوآرڈینیٹنگ ایجنسی نے تربیتی ہال، گورنمنٹ میٹرنٹی ہاسپٹل، گاندھی نگر جی ایم سی جموں میں’صحت خدمات فراہم کرنے والوں کے لیے نشے کی لت سے نجات پر دو روزہ تربیتی پروگرام‘ کا انعقاد کیا۔وہیںٹریننگ پروگرام میں ضلع سانبہ، کٹھوعہ، ریاسی اور جموں سے نرسوں، ایم ایل ایچ پیز، ہیلتھ ایجوکیٹرز، نرسنگ ٹیوٹرز، کونسلرز اور فارماسسٹوں نے حصہ لیا۔اس تربیتی پروگرام کا افتتاح ڈاکٹر ارون شرما، میڈیکل سپرنٹنڈنٹ، گورنمنٹ میٹرنٹی ہاسپٹل، گاندھی نگرنے کیا ۔تاہم اس ٹریننگ پروگرام کے لیے ریسورس پرسن کا تعلق شعبہ نفسیات، جی ایم سی، جموں اور جی ایم ایچ، گاندھی نگر سے تھا۔دریں اثناء دو روزہ پروگرام میں شامل موضوعات نشا مکت بھارت ابھیان کے اجزاء تھے۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا