امرت کالاش یاترا اسپورٹس اسٹیڈیم پدم زنسکار میں اختتام پذیر ہوئی

0
0

لازوال ڈیسک
کرگل؍؍میری ماں، میرا دیش کے حصے کے طور پر، امرت کالاش یاترا جمعہ کو لداخ زنسکار فیسٹیول کے دوران اسپورٹ اسٹیڈیم پدم زنسکار میں اختتام پذیر ہوئی۔اس تقریب کے دوران سب ڈویژنل مجسٹریٹ سونم دورجے مہمان خصوصی تھے جبکہ بی ڈی سی، ایس ایچ او، بی ڈی او زنسکار بھی تقریب میںموجود تھے۔ اس کے بعد مہمانوں اور شرکاء کی طرف سے پنچ پران عہد کیا گیا۔ نیز، سرپنچوں نے پنچایتوں سے مٹی کو بلاک سطح کے کالاش تک پہنچایا۔واضح رہے امرت کالاش یاترا کے اہم واقعات میں سے ایک ہر پنچایت سے مٹی کا مجموعہ تھا۔ اس کے بعد جمع کی گئی مٹی کو بلاک سطح پر ایک کنٹینر میں رسمی طور پر ملایا گیا۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا