جی ڈی سی سدھرا کے این ایس ایس رضاء کاروں،طلباء اور عملے نے پنج پران عہد لیا

0
0

لازوال ڈیسک
جموں؍؍میری مٹی میرا دیش مہم، جس کی ٹیگ لائن مٹی کو نمن، ویرون کا وندن ہے، ایک ملک گیر اور عوام کی زیرقیادت جن بھاگیداری پہل ہے جس کا افتتاح ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے کیا تھا۔وہیںمہم کے دوسرے مرحلے کو شروع کرنے کے لیے جی دی سی سدھراکے این ایس ایس رضاکاروں، طالب علموں اورجی ڈی سی سدھرا کے عملے نے پنچ پران عہد لیا جس میں یہ وعدہ کیا گیا کہ وہ پانچ اصولوں کی پاسداری کریں گے ۔واضح رہے یہ پروگرام ڈاکٹر بی بی آنند، پرنسپل جی ڈی سی سدھرا کی سرپرستی میں منعقد ہوا۔اس تقریب کا انعقاد ڈاکٹر محمود احمد، پی او این ایس ایس یونٹ، پروفیسر دیپا کاک، ڈاکٹر انو شرما، ڈاکٹر ستبیر کور اور ڈاکٹر رودریکا کھجوریا کے تعاون سے کیا گیا۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا