جی ایچ ایس ایس باہو فورٹ جموں نے یوم جمہوریہ 2024 کی تقریب میں بینڈ ٹروپ میں پہلا مقام حاصل کیا

0
47

لازوال ڈیسک
جموں//یوم جمہوریہ، 2024 کے موقع پر، جی ایچ ایس ایس باہو فورٹ جموں کی طالبات نے ضلع جموں کے مختلف اسکولوں میں بینڈ ٹروپ میں اول پوزیشن حاصل کی۔طالبات نے غیر معمولی کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور سب کی طرف سے ان کی تعریف کی گئی۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا