تازہ ترینجموںقومی جی او سی 9 کارپس لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقی بواسطة Editor - نومبر 21, 2019 0 0 FacebookTwitterPinterestWhatsApp جموں //جی او سی 9 کارپس کے لیفٹیننٹ جنر ل جے ایس نین نے آج یہاں راج بھون لیفٹیننٹ گورنر گریش چندر مرمو سے ملاقات کی ۔ لیفٹیننٹ گورنر نے جمو ںوکشمیر میں امن و قانون قائم رکھنے میں پولیس و دیگر ایجنسیوں کے ساتھ فوج کے تعاون کی سراہنا کی Post Views: 103