جموں کشمیر ٹیچرز ایسوسی ایشن کا وفدچیف ایجوکیشن آفیسر پونچھ سے ہوا ملاقی

0
225

منظور حسین قادری
پونچھ؍؍آج جموں کشمیر ٹیچرز ایسوسی ایشن (JKTA)پونچھ کا ایک استقبالیہ وفد ضلع صدر جناب اسحاق خیال کی قیادت میں چیف ایجوکیشن آفیسر پونچھ سے ملا وفد میں شامل تنظیم کے باقی عہدے داران بھی شامل رہے سب ساتھیوں نے گرم جوشی کے ساتھ سی ای او پونچھ جناب مشتاق احمد چوہدری کا ویل کم کیا ایک اچھے اور خوش گوار ماحول میں گفتگو ہو?ی وفد میں شامل ضلع صدر جناب اسحاق خیال صاحب نے تنظیم کے تمام عہدے داران کا تعارف کروایا اور سی ای او صاحب کا گرم جوشی سے ویل کم بھی کیا جناب ماسٹر عبدل رشید ظامی جناب عرفان بجران صاحب جناب شفیق چوہان صاحب جناب فاروق تنہا صاحب جناب شوکت چوہان صاحب جناب افضل پسوال صاحب جناب ماسٹر مختار صاحب نے اپنے خیالات کا اظہار کیا جناب CEO صاحب اور جناب DEPO صاحب نے تنظیم کے تمام عہدے داران کی بات اچھے سے سنی اور ٹیچرز طبقہ کے ہر جائز کام کو ترجیح بنیادوں پہ کرنے کی یقین دیانی دلا?ی آخر میں جناب CEO صاحب کو ایک شال اور گلدستہ دیا گیا اور جناب DEPO صاحب کو بھی شال کے تحفہ سے نوازا گیا۔۔ دیگر اساتذہ اکرام جو وفد کا حصہ بنے ان میں جناب جہانگ?ر صاحب جناب شکیل احمد صاحب محمود صابری صاحب جناب ارشد میر صاحب جناب سلیم صاحب جناب فاروق پسوال جناب محمد کازم صاحب فاروق صاحب گلی پنڈی سے جناب صغیر صاحب جناب طاق اقبال صاحب جناب گورویندر سینگھ صاحب جناب بلویندر سینگھ صاحب اور دیگر بہت سے اساتذہ شامل تھے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا