لازوال ڈیسک
جموں//جموں و کشمیر میں زلزلرے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں ۔ابتدائی طور پر کہیں سے بھی کسی نقصان کی کوئی خبر نہیں ہے۔واضح رہے اس کی گہرائی 194کلومیٹر تھی اور ریکٹر سکیل پر 5.6کی شدت ریکارڈ کی گئی۔زلزلے کا مرکز ہندوکُش ریجن(افغانستان) بتایا گیا ہے ۔