جموں وکشمیر: نیشنل کانفرنس نے گریز سیٹ پر جیت درج کی

0
0

سری نگر، // جموں و کشمیر اسمبلی کی 90 سیٹوں کے لئے جاری ووٹوں کی گنتی کے بیچ نیشنل کانفرنس نے اپنی پہلی کامیابی حاصل کی۔

https://results.eci.gov.in/
شمالی کشمیر کی گریز نشست پر نیشنل کانفرنس کے امید وار نذیر احمد خان نے بی جے پی کے فقیر خان کو زائد از ایک ہزار ووٹوں سے ہرا دیا۔
قابل ذکر ہے کہ نیشنل کانفرنس- کانگریس الائنس کشمیر میں لیڈ کر رہا ہے۔

https://lazawal.com/?page_id=182911/

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا