بسوہلی سےدرشن کمار آگے چل رہے ہیں

0
0

لازوال ویب ڈیسک

کٹھوعہ کے بسوہلی سے بھارتیا جنتا پارٹی کے درشن کمار آگے اپنے حریف چوہدری لعل سنگھ کانگریس سے

14702ووٹوں سے آگے چل رہے ہیں

https://results.eci.gov.in/

بیرواہ سے شفیع احمد وانی اپنے حریف آزاد امیدوارنزیراحمد خان سے2577ووٹو ں سے آگے چل رہے ہیں

5180خطہ چناب کی ایک اہم سیٹ بھدراواہ سے بھارتیا جنتا پارٹی کے امیدواردلیپ سنگھ شیخ محبوب اقبال سے ووٹوں سے آگے چل رہے ہیں

بلاور سے ستیش کمار شرما بھارتیا جتنا پارٹی کےمنوہر لعل کانگریس کے سے آگے چل رہے ہیں

بشناہ سے بھاجپا کے راجیو کمار نیرج کندن سے4167ووٹوں سے آگے چل رہے ہیں

بڈگام سے عمر عبد اللہ آگا سید منتظر مہدی18311ووٹوں سے آگے چل رہے ہیں

بدھل ایس ٹی سے بھارتیا جنتا پارٹی کے چوہدری ذولفقارسے چوہدری جاوید 21863

ووٹوں سے آگے چل رہے ہیں

عبد الرحیم راتھرچرار شریف سے غلام نبی لون سے 6937ووٹوں سے آگے چل رہے ہیں

https://lazawal.com/?page_id=182911/

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا