جموں میں پلوامہ کے معروف سماجی کارکن محمد الطاف جڈورہ کی حوصلہ افزائی کی گئی

0
0

تنہا ایاز
پلوامہ؍؍ جموں میں ایک تقریب کے دوران وادی کشمیر کے معروف سماجی کارکن محمد الطاف جڈورہ کی حوصلہ افزائی کی گئی۔تفصیلات کے مطابق ضلع پلوامہ کے جڈورہ علاقے سے تعلق رکھنے والے معروف سماجی کارکن محمد الطاف بٹ کو جموں میں ایک تقریب پر گلوبل سروسز فاؤنڈیشن نے ایوارڈ سے نوازا۔ادھر کئی سیاسی ،سماجی صحافتی اور ادبی انجمنوں سے وابستہ افراد نے محمد الطاف جڈورہ کو ایوارڈ حاصل کرنے پر مبارک باد پیش کی۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا