جموں سٹی ٹریفک پولیس نے یوم گنتی کے لیے ٹریفک ایڈوائزری جاری کی

0
0

لازوال ڈیسک
جموں//ٹریفک پالیسی جموں سٹی نے آج 4 جون 2024 کو گورنمنٹ پولی ٹیکنک کالج فار بوائز بکرم چوک, ایم اے ایم کالج جموں یونیورسٹی روڈ جموں اور گورنمنٹ خواتین کالج میں جموں پارلیمانی حلقہ کے ووٹوں کی گنتی کے سلسلے میں ٹریفک ریگولیٹری ایڈوائزری جاری کی۔
وہیں ڈیوٹی پر موجود اہلکاروں کے ساتھ ساتھ دیگر افراد کو اپنی گاڑیاں پارک کرنے میں سہولت فراہم کرنے کے علاوہ ان مراکز پر ٹریفک کے ہموار ضابطے کو یقینی بنانے کے لیے، ان راستوں پر ٹریفک کی پابندیاں ہوں گی۔عوام الناس سے درخواست کی گئی ہے کہ وہ ٹریفک پولیس کے ساتھ تعاون کریں اور مذکورہ راستوں پر نقل و حرکت سے گریز کریں۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا