جلوس محمدی کامیاب کرنے کے لئے علماء عوام انتظامیہ کا مشکور ہوں فاروق حسین مصباحی

0
0
اعجاز الحق بخآری
پونچھ //قاضی شہر پونچھ مولانا مفتی فاروق حسین مصباحی نے پریس نام سے جاری بیان میں کہا کہ جلوس محمدی کائنات کا سب سے اعلی جلوس ہے کیونکہ اللہ نے یہ کائنات سرکار کے لئے سجائ ہے انہوں نے کہا پونچھ کی انتظامیہ اور علماء عوام کا دل کی دنیا گہرائیوں سے مشکور ہوں کے انہوں نے جلوس میں کثیر تعداد میں شرکت کرکے محبت رسول کا ثبوت دیا جلوس محمدی میں جس نے دامے درمے قدمے سحنے حصہ لیا میں سب کے لئے دعاگوہ ہوں کہ اللہ کریم سب کی آخرت بہتر کریں واضح رہے امن و قانوں کی صورتحال کو برقرار رکھنے کے لئے جلوس کے باہمی اتفاق مؤخر کرنا پڑھا تھا جوکہ گزشتہ روز برآمد ہوا جلوس کو کامیاب کرنے پر امام مرکزی جامع مسجد پونچھ مولانا  مفتی فاروق حسین مصباحی قاضی شہر پونچھ  نے عوام کا شکریہ ادا کیا
FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا