جاپان میں شدید زلزلہ

0
0

ٹوکیو، 16 جنوری (یو این آئی) جاپان کے ایزو جزیرے میں پیر کوزلزلہ کےشدید جھٹکے محسوس کئے گئے ۔

امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق صبح 4 بج کر 49 منٹ پر آنے والے زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 6.3 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کا مرکز 29.000 شمالی عرض البلد اور 139.3466 مشرقی طول البلد اور سطح زمین سے 409.088 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔

فی الحال زلزلے سے کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا