جاپان میں زلزلے کے شدید جھٹکے

0
93

ٹوکیو، // جاپان کے بونین اور اوگاسوارا جزائر کے مغربی ساحل پر ہفتہ کو زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔
ملکی موسمیاتی ادارے کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 6.9 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کے جھٹکے وسطی ٹوکیو میں محسوس کیے گئے۔
فی الحال سونامی کی کوئی وارننگ جاری نہیں کی گئی ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا