تنویر چوہدری کی وفات پر جاوید رانانے کیا دکھ کا اظہار

0
0

اعجاز کوہلی
مینڈھرمحکمہ دیہی ترقی کے انسپکٹر تنویر چوہدری کچھ عرصہ کی علالت کے بعد اس دنیا سے رخصت ہو گئے ہیں ۔ان کی وفات پر ممبر اسمبلی مینڈھرجاوید رانا نے نماز جنازہ میں شرکت کی اوردکھ کا اظہار کیا اور مرحوم کی مغفرت کیلئے دعا کی ۔ تنویر چوہدری کی وفات پر مینڈھر کے دیگر کئی سیاسی سماجی و دینی اشخاص نے دکھ کا اظہار کیا اور مرحوم کی مغفرت کیلئے دعائے مغفرت کی اورو لواحقین کیلئے صبر کی دعا کی۔ان کی وفات پرنیشنل کانفرنس صوبائی سکریٹری ذیشان رانا، ایڈوکیٹ ظفر چوہدری، بلاک صدر گورسائی سرفراز چوہدری، سکندر حیات ، ایڈوکیٹ غلام رسول، نیشنل کانفرنس بلاک صدر ،ایڈوکیٹ افضل چوہدری، تعظیم حسین شاہ، وغیرہ نے اظہار ہمدردی کیا ۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا