تعلےم کو سےاست سے الگ رکھاجائے

0
0

کسی کوکچھ ملنے والانہیں،طالب علموں کا مستقبل مخدوش ہو گا :تارےگامی
لازوال ڈیسک

سرینگرسی پی آئی اےم کے سےنئر لےڈر اور ممبر اسمبلی کو لگام محمد ےو سف تارےگامی نے تعلےم کو سےاست سے الگ رکھنے کا مشورہ دےتے ہو ئے کہا کہ اسے کسی بھی طرح کا کو ئی فائدہ نہےں ہو گا بلکہ اےسی صورتحال سے طالب علموں کا مستقبل مخدوش ہو گا ۔سی پی آئی کے اےم کے سےنئر لےڈر اور ممبر اسمبلی کو لگام ےوسف تارےگامی نے کہا کہ تعلےم کو سےاست سے بلکل الگ رکھا جائے تاکہ طلبا کا مستقبل تارےخ ہو نے سے بچا جا سکے ۔انہوں نے کہا کہ تعلےمی شعبے کو پہلے ہی بہت نقصان اٹھا نا پڑا اور اب اسے سےاست کی نظر کر کے مزےد نقصان کا محتمل نہےں ہو سکتے ۔انہوں نے کہا کہ ےہ ہم سب کی ذمہ داری بنتی ہے کہ ہم تعلےمی شعبے کی بہتری کو ےقےنی بنانے کے لئے اپنی اپنی ذمہ داری نبھائےں ۔انہوں نے کہا کہ طلاب کو اس غلطی کی سزا دی جارہی ہے جو انہوں نے کی ہی نہےں ہے ۔انہوں نے کہا کہ حالات کےسے بھی ہوں لےکن تعلےمی شعبے کو کسی بھی صورت مےں متاثر کر نے کی اجازت نہےں دی جانی چاہئے ۔انہوں نے اساتذہ ،تعلےمی ماہرےن ،منتظمےن اور اس شعبے سے وابستہ دےگر لوگوں پر زور دےا کہ وہ مصالحت کے لئے اقدامات اٹھائےں اور اےک حکمت عملی تےار کرےں تاکہ اسکول کھلے رہےں گے ۔انہوں نے کہا کہ ےہ والدےن کی بھی ذمہ داری بنتی ہے کہ وہ تعلےمی اداروں کو کھلا رکھنے کے لئے انتطامےہ کے ساتھ تعاون کرےں ۔انہوں نے کہا کہ جس طرح کی تشوےش والدےن نے کو چنگ مراکز بند کر انے کے احکامات کے بعد کی اسی طرح انہےں اسکولوں کے بند رہنے پر بھی کر نی چاہئے ۔انہوں نے کہا کہ رےاست مےں تعلےمی سال بھی قلےل وقت پر محےط ہو تا ہے اور اس مےں باقی کسر ہرتالوں ،کر فےو اور چھٹےوں سے پوری ہو تی ہے ۔انہوں نے کہا کہ ےہ قےمتی دن دو بارہ نصےب نہےں ہو تے اور آنے والے وقت مےں طلبا کو مسابقتی امتحانات مےں اس کی کمی دکھے گی ۔انہوں نے کہا کہ ان ہی تعلےمی اداروں مےںسماج کی بنےاد بنتی ہے لہٰذاہم سب کو مل کر اےک حکمت عملی مر تب کرنی چاہئے جس مےں اس بات پر غور ہو کہ کس طرح تعلےم کو سےاست سے الگ رکھا جائے ۔انہوں نے کہا کہ تعلےمی اداروں کے مسلسل بند رہنے سے سے طلاب کو سخت نقصان ہو رہا ہے جس کی کبھی بر پائی نہےں ہو گی لہٰذا ابھی بھی وقت ہے کہ ہم اس معاملے کو قطعی طور پر سےاست کی نظر نہےں ہو نے دےں گے اور اپنے مستقبل کی بہتری کے لئے اچھے فےصلے لےں ۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا