بی جے پی نے جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات کے لیے 15 امیدواروں کی پہلی فہرست جاری کی

0
0
لازوال ڈیسک
 سری نگر// بھارتیہ جنتا پارٹی نے پیر کی سہ پہر جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات کے لیے 15 امیدواروں کی پہلی فہرست جاری کی۔
اس فہرست کے مطابق بی جے پی کے سید شوکت غیور پامپور سے پارٹی کے امیدوار ہوں گے، ارشد بھٹ راج پورہ سے، جاوید قادری شوپیاں سے، رفیق وانی اننت ناگ ویسٹ سے، ایڈوکیٹ وزاہت اننت ناگ سے، صوفی یوسف بجبہاڑہ سری گفوارہ سے، طارق کین اندروال سے، سوشری شگن پریہار   کشتواڑ سے ، پاڈر ناگسینی سے سنیل شرما، بدھرواہ سے دلیپ سنگھ پریہار، ڈوڈہ سے گجیش رانا، ڈوڈہ ویسٹ سے شکتی راج پریہار، رامبن سے راکیش ٹھاکر اور بانہال سے سلیم بھٹ میدان میں ہوں گے۔
FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا