بھارتی فوج نے راجوری میںانٹر ولیج کرکٹ چیمپئن شپ کا انعقاد کیا

0
0

پوکھرنی اور لہران پنچایت کی ٹیموں نے جوش و خروش سے حصہ لیا
لازوال ڈیسک
جموں؍؍اتحاد اور ایتھلیٹزم کے جذبے کو فروغ دیتے ہوئے ہندوستانی فوج نے لام کرکٹ گراؤنڈ، راجوری میں انٹر ولیج کرکٹ چیمپئن شپ 2023-24 کا انعقاد کیا۔وہیں سپورٹس مینشپ اور کمیونٹی بانڈنگ کے جوہر کا جشن مناتے ہوئے، پوکھرنی اور لہران پنچایت کی ٹیموں نے جوش و خروش سے حصہ لیا ، اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا اور اتحاد اور کھیل کی حقیقی روح کو مجسم کیا۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا