’’بھادوری کھانا تقریب‘‘ فرقہ وارانہ ہم آہنگی کی علامت

0
0

جلپائی گوڑیِ، 26 اگست (یو این آئی) مغربی بنگال کے جلپائی گوڑی میں راجونشی برادری کی ‘بھادوری کھانا تقریب’ منعقد کی گئی جو فرقہ وارانہ ہم آہنگی اور اتحاد کی علامت بن گئی اس تقریب میں تمام ذاتوں اور مذاہب کے لوگوں کو مدعو کیا گیا ’بھادوری کھانا تقریب‘ ایک روایتی تقریب ہے، جو قدیم زمانے سے راجونشی برادری میں چلی آ رہی ہے  اس تقریب میں بھائی بہن اپنے ماموں کے گھر کھانا کھانے آتے ہیں۔ لیکن اس بار تقریب کا انعقاد قدرے مختلف انداز میں کیا گیا، جس میں تمام ذاتوں اور مذاہب کے لوگوں کو شامل کیا گیا۔

اس تقریب میں آسام اور بنگال کے اساتذہ، پروفیسرز اور فنکار بھی موجود تھے، جو اتحاد اور ہم آہنگی کی علامت ہے۔ اس تقریب نے ثابت کیا کہ ہمارا اتحاد اور ہم آہنگی ہماری طاقت ہے۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا