بٹہ مالو چھاپڑی فروشوں کے ایک وفد کی فاروق خان کے ساتھ ملاقات

0
0

سری نگر بٹہ مالو چھاپڑی فروشوں کی ایسو سی ایشن کے ایک وفد نے آج یہاں لیفٹیننٹ گورنر کے مشیر فاروق خان کے ساتھ ملاقات کی۔ ایسو سی ایشن کے صدر نصیر احمد صوفی کی قیادت میں 35ممبران پر مشتمل وفد نے اُن کی فلاح و بہبود سے جڑے کئی معاملات پر مشیر کے ساتھ بات کی اور اپنے مسائل کے حل کا مطالبہ کیا۔ مشیر نے انہیں یقین دلایا کہ اُن کے مسائل کے حل کے لئے مناسب اقدامات کئے جائیں گے۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا