بجلی گرنے سے باپ بیٹے سمیت تین لوگوں کی موت

0
0

شہڈول،27جون (یو این آئی) مدھیہ پردیش کے شہڈول ضلع میں بجلی گرنے سے تین لوگوں کی موت ہو گئی ہے۔
ذرائع کے مطابق سوہاگ پور تھانے کے پٹاسی گاو¿ں کا ایک کسان اندر پال سنگھ کل شام اپنے کھیت سے سائیکلپر بیٹے پرتاپ سنگھ کو بٹھا کر گھر آرہا تھا، بجلی گرنے سے دونوں کی موت ہو گئی ۔ پپوندھ تھانے کے قریب کھیت میں کام کر رہی سوشالی سنگھ کی بجلی گرنے سے آج صبح موت ہو گئی ۔ سبھی لاشوں کو اسپتال میںمپوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا گیاہے۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا