بجلی بند

0
18

لازوال ڈیسک
جموں// سپرنٹنڈنگ انجینئر (ڈسٹری بیوشن) جے پی ڈی سی ایل، او اینڈ ایم سرکل کٹھوعہ نے مطلع کیا ہے کہ مارہین، بوبیا، کوٹ پنوں1، بی ایس ایف، بالاساکھو، گیئر اور ملحقہ علاقوں کو بجلی کی فراہمی 27 مارچ کو صبح 9 بجے سے شام 6 بجے تک متاثر رہے گی۔ اسی طرح پہاڑ پور، کوٹ پنوں-2، ہریا چک، بی ایس ایف اور ملحقہ علاقوں کو بجلی کی فراہمی 28 مارچ کو صبح 9 بجے سے شام 6 بجے تک متاثر رہے گی۔اسی طرح چنی، راج باغ، چندوان اور ملحقہ علاقوں کو بجلی کی فراہمی 29 مارچ کو صبح 9 بجے سے شام 6 بجے تک متاثر رہے گی۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا