بالی ووڈ فلم”سنجو“نے بالی وڈ کو لپیٹ میں لے لیا،29 جون کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی

0
0

ےو این این

ممبئی//بالی ووڈ کے اداکار سلمان خان کا کہنا ہے کہ فلم ”سنجو“ میں ا?خری 10 سال کے عشرے کے کردار کو کسی اور کو کرنے کے بجائے سنجے دت کو خود کرنا چاہئے تھا۔۔بالی وڈ میں ان دنوں صرف سنجے دت کی زندگی پر مبنی فلم ’سنجو‘ کا چرچہ ہے جس نے پوری انڈسٹری کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے اور ہر کسی کی زبان پر بس رنبیر کپور کی دلفریب اور تہلکہ خیز اداکاری کی باتیں ہیں لیکن ان کی اداکاری بالی ووڈ کے سلطان کو متاثر نہ کرسکی۔انہوں نے کہا کہ خصوصاً زندگی کے ا?خری 10،8 سال کا کردار سنجے دت کو خود ادا کرنا چاہئے تھا۔واضح رہے کہ سنجو 29 جون کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا