بار اےسو سی اےشن پونچھ کے جرنل سےکریٹری کی وزےر اعلی سے ملاقات

0
0

کےنٹےن ،کمپےوٹر لےب،سٹےنڈےنگ کونسل ،نئے چےمبر تعمےر کئے جائےں:اےڈووکےٹ سجاد
لازوال ڈیسک
پونچھبار اےسو سی اےشن پونچھ کے جنرل سےکریٹری اےڈووکےٹ سجاد چوہان نے وزےر اعلی محبوبہ مفتی سے ملاقات کی۔اےڈووکےٹ سجاد چوہان نے وزےرِ اعلی کو مبارکباد پےش کی کہ انہوں نے کٹھوعہ کی آٹھ سالہ معصوم کے قتل و عصمت دری معاملہ مےں ملوث افراد کے خلاف جس طرح سے مہم چھےڑ رکھی ہے اس سے جلد ہی ےہ ملزم کےفرِ کردار تک پہنچےں گے۔اےڈووکےٹ سجاد چوہان نے وزےرِ اعلی سے اپےل کی کہ پونچھ مےں نئے چےمبر کی تعمےر کی جائے جس سے نوجوان وکلاءکو بےٹھنے کی جگہ فراہم ہو سکے۔انہوں نے کہا کہ اس کے ساتھ ہی کمپےوٹر لےب کے لئے بھی جگہ دی جائے اور ساتھ ہی کمپےوٹر بھی فراہم کئے جائےں۔اےڈووکےٹ سجاد چوہان نے مزےد کہا کہ سٹےنڈنگ کونسل مےں نوجوانوں کو موقع دےا جائے کےونکہ بہت سے نوجوان وکلاءآج بھی حکومت کی جانب دےکھ رہے ہےں کہ ان کے ساتھ انصاف نہےں کےا جا رہا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ اب وقت کی پکار ہے کہ حکومت وکلاءکے مسائل کو حل کرے جن کے لئے ےہ ہمےشہ کوشاں رہتے ہےں ۔اےڈووکےٹ سجاد چوہان نے وزےر اعلی کا شکرےہ ادا کےا کہ جنہوں نے ان کو موقع فراہم کےا کہ اور ےہ وکلاءکے مسائل ان کے سامنے رکھ سکے۔وزےر اعلی محبوبہ مفتی نے ان کے تمام مسائل سننے کے بعد ان کے حل کی ےقےن دہانی کروائی۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا