اے پی کے وزیراعلی کے طورپر چندرابابو کی 9جون کو حلف برداری

0
0

حیدرآباد//آندھرا پردیش کے وزیراعلی کے طور پر تلگودیشم پارٹی کے سربراہ نارا چندرا بابو نائیڈو کی حلف برداری کی تقریب کی تیاریاں جاری ہیں۔ تقریب حلف برداری کے سلسلہ میں سامان لاریوں میں امراوتی کے رایا پوڑی منتقل کیا گیا۔ بتایا جاتا ہے کہ حلف برداری کی تقریب رواں ماہ کی 9 تاریخ کو ہوگی۔ 12 لاریوں میں آنے والے بڑے خیمے، اسٹیج کی تعمیر اور دیگر سامان کو رایا پوڑی منتقل کیاگیا ہے۔چیف سکریٹری جواہر ریڈی، ڈی جی پی ہریش کمار گپتا نے چندرابابو سے ملاقات کرتے ہوئے مبارکباد پیش کی۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا