این ایس ایس یونٹ جی ڈی سی سدھرا نے صفائی مہم کا انعقاد کیا

0
0

لازوال ڈیسک
جموں؍؍ملک میں صفائی ستھرائی کی اہمیت کو فروغ دینے اورحکومت ہند کی طرف سے شروع کی گئی سوچھتا ہی سیوا مہم کے تحت منعقد کی جانے والی سرگرمیوں کے سلسلے کے تسلسل میں ڈگری کالج سدھرا نے صفائی مہم کا انعقاد کیا۔واضح رہے یہ مہم طلباء کے لیے ایک شاندار تجربہ ہے تاکہ وہ معاشرے میں اپنا حصہ ڈالنے کے لیے ان کی حوصلہ افزائی کریں اور وہ اس میں اہم کردار ادا کرنے والے ہیں۔اس موقع پر کالج کے مختلف سمسٹروں کے این ایس ایس رضاکاروں نے پورے جوش و خروش کے ساتھ صفائی مہم میں حصہ لیا۔واضح رہے اس تقریب کا انعقاد کالج کے پرنسپل ڈاکٹر بی بی آنند کی قابل رہنمائی میں کیا گیا

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا