انڈین آرمی نے پونچھ میں مینڈھر سپر لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاح کیا

0
0

ٹورنامنٹ میںآس پاس کے دیہاتوں کی کل 10 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں
لازوال ڈیسک
پونچھ؍؍ مقامی اسپورٹس اتھارٹی کی طرف سے ہندوستانی فوج کے تعاون سے منعقد ہونے والے مینڈھر سپر لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاح مینڈھر میںکیا گیا۔وہیں افتتاحی تقریب میں گاؤں کے سرکردہ رہنماؤں اور ای ایس ایم نے شرکت کی۔ واضح رہے مینڈھر ہیلی پیڈ پر منعقد ہونے والے اس ٹورنامنٹ میں مینڈھر اور اس کے آس پاس کے دیہاتوں کی کل 10 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔تاہم ٹورنامنٹ کا مقصد رہائشی نوجوانوں کی حوصلہ افزائی اور مدد کرنا ہے تاکہ وہ کھیلوں کے میدان میں اپنے شوق کو آگے بڑھانے کے ساتھ ساتھ منشیات کے استعمال کے خلاف بیداری پھیلا سکیں۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا