انڈونیشیا کے جاوا میں 5.3 شدت کا زلزلہ:

0
111

جکارتہ، // انڈونیشیا کے مشرقی صوبہ جاوا میں بدھ کی نصف شب 5.3 شدت کا زلزلہ آیا جی ایف زیڈ جرمن ریسرچ سینٹر فار جیو سائنسز نے بتایا کہ بدھ کے روز 22:46:57 بجے انڈونیشیا کے جاوا میں ریکٹر اسکیل پر 5.3 کی شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے زلزلے کا مرکز سطح زمین سے 596.6 کلومیٹر کی گہرائی میں ابتدائی طور پر 6.28 ڈگری جنوبی عرض البلد اور 113.96 ڈگری مشرقی طول البلد پر طے کیا گیا ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا