اندروال کی گوجر ایسوسی ایشن ایس ایس پی کشتواڑ سے ملاقی طبقہ کے اہم مسائل پر ہوا تبادلہ خیال

0
0

دیپک شرما
کشتواڑ //حلقہ اندروال کے گوجر ایسوسی ایشن ضلع صدر چوہدری محمد اسلم کی زیر قیادت ایس ایس پی کشتواڑ سے ملاقی ہوئی اور ملاقات کا خاص مقصد تھا کہ حلقہ اندروال میں گوجر طبقہ کے ساتھ اچھا برتاﺅ ہونا چاہیے اور گوجروں کو ہر سہولیت فراہم ہونی چاہیے جس سے سب سے غریب گوجر طبقہ اپنے بچوں کی پڑھائی کو آگے بڑھا سکیں اور غربت سے نجات پائیں۔وہیں ایس ایس پی کشتواڑ نے وفد کو یقین دہانی کروائی کہ پولیس کی طرف سے جو بھی سہولیات ہونگی وہ بالکل فراہم ہوںگی۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا