کہا مانگو ں کو لیکر احتجاج کر رہے ہیں لیکن حکومت ٹس سے مس نہیں ہو رہی ہے
ناظم علی خان
مینڈھرانجینئرا یسو سی ایشن مینڈھرنے آل جمو ں و کشمیر ایسو سی ایشن کے بینر تلے مینڈھر میں تمام دفا تر بند کر کے اپنی ما نگو ں کو لیکر احتجاج کیا، احتجاج کی قیا دت ضیا الرحمان نے کی۔ اس موقعہ انہو ں نے جم کر حکو مت کے خلاف نعرے با زی بھی ۔ اس موقعہ پر مقرین نے بو لتے ہوئے ریا ستی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنا یا اور کہا کہ ہم گزشتہ کئی بر سو ں سے اپنی ما نگو ں کو حکو مت سے مانگو ں کو لیکر احتجاج کر رہے ہیں لیکن ریا ستی حکومت ٹس سے مس نہیں ہو رہی ہے۔ اور ہما رے ما نگو ں کو پورا نہیں کیا جا رہاہے جس کی وجہ سے آج ہم ریا ست گیر ہڑتال پر نکلے ہیں ۔ انہو ں نے جی ای سے لیکر چیف انجینئرر تک تمام انجینئرو ں کو ایک ہی گر یڈ میں رکھا جا رہا ہے ۔ اور ان کو تنخواہ بھی پو ری نہیں دی جا تی ہے ۔ جبکہ چیف انجئیر کا کام کر ویا جا تا ہے اور تنخواہ جی ای کی دی جا تی ہے ۔ انہو ں نے کہا کہ حکو مت نے ریا ستی ملا زمین کو ساتو یں پے کمیشن لا گو کیا گیا لیکن ان میں ہما ری ما نگو ں کو نہیں پورا کیا گیا ہے۔ انہو ں نے کہا کہ اگر جلد ہما ری ما نگو ں کو پورا نہیں کیا گیا تو ہم بجلی پانی بند کر دیں گئے جس کی تمام تر زمہداری حکو ،مت پر عائد ہو گئی ۔ انہو ں نے کہا کہ ہم ٹائم با نڈ پے سکیل نہیں دیا گیا ہے ، اورہم ٹا ئم با نڈ رنینگ کےلئے گز شتہ چالیس برسو ں سے ما نگ کر رہے ہیں لیکن ابھی تک پو ر ا نہیں کیا گیا ہے ۔ جو کہ ہما رے ساتھ سر اسر نا انصافی کی جا رہی ہے ۔ انہو ں نے کہا کہ ہم امید ہے کہ ریا ستی وزیر اعلی ہما ر ا ما نگو ں کو پور کر ئے گئی جو کہ ہم گز شتہ کئی برسو ں سے کر رہے ہیں ۔ انہو ں نے مانگ کی کہ ہما رے ٹر ولینگ الا نیس کو بھی بڑھا یا گا ئے ۔ کیو نکہ ہما را خو چہ زیا ددہ ہو تا ہے اور حکو مت کی جا نب سے ہمیں صرف 30روپے دیے جا تے ہیں ۔ اس موقع پر بھا ری تعداد میں متعلقہ محکمہ جات سے وابستہ انجئیرو ں سے حصہ لیا اور اپنی مانگو ں کو لیکر حکو مت کے خلاف احتجاج کیا ۔