انتیسواں رورڈ سےفٹی ہفتہ ، سرکاری و غےر سرکاری اسکولوں نے نکالی رےلیاں

0
32

اسپورٹس اسٹیڈیم پونچھ میں ٹریفک قوانین کی عمل آوری کیلئے شرکاءکو حلف دلایا گیا
سےد نےاز شاہ
پونچھانتیسویںرورڈ سےفٹی ہفتہ کے چلتے ےہاں موٹر وہیکل محکمہ کی جانب سے اےک رےلی کا انعقاد شیش محل پونچھ سے کیا گیا جہاں آفےسران نے طلبہ کو ٹرےفک قوانےن کی عمل آوری کے لئے جانکاری دی۔وہیںرےلی کو ضلع ترقیاتی کمشنر پونچھ محمد اعجاز اسد نے جھنڈی دکھا کر روانہ کےا ۔ےہاں منعقدہ پروگرا م میںضلع ترقےاتی کمشنر پونچھ محمد اعجاز اسد نے بتاےا کہ اس طرح کی سرگرمےوں کا مقصد صرف ٹرےفک قوانےن کی عمل آوری ہے انہوںنے کہا کہ آج شےش محل پونچھ سے جو رےلی نکالی گئی وہ ےہاں سے اسپورٹس اسٹڈےم پونچھ تک جائے گی جس مےں سرکاری و غےر سرکاری اسکولوں نے حصہ اس موقعہ ARTO پونچھ عبد الرحےم مےر نے بتاےا کاپونچھ مےں اوےک انڈےا اور سر سےد مشن کے سربرا ہان کا شکرگزار ہو ں جو ٹرےفک ہفتہ کے پروگراموں مےں برابر کے شرےک ہےں انہوںنے کہا کہ مےری تمام اہل پونچھ سے گزارش ہے کہ وہ اس ہفتہ کے پروگراموںمےں شرکت کرےں واضح رہے آج اےک رےلی موٹر وہےکل محکمہ کی جانب رورڈ سےفٹی ہفتہ کے دوسرے دن ریلی نکالی گئی جس مےں کافی تعداد مےں طلاب نے شرکت کی جس کی سربراہی ARTOپونچھ عبد الرحےم مےر نے کی اورآخر مےںبچوںکو اوےک انڈےا سے چیئرمےن اےاز مغل نے ٹرےفک قوانےن کی عمل آوری کے لئے شرکاءکوحلف دلاےا ۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا