عمران شاہ
کشتواڑ// اشتیاق احمد ڈار ولد غلام رسول ڈار نامی ایک شخص پر چند نا معلوم شخص نے حملہ کر دیا جس کی وجہ سے اشتیاق کی موقع پر ہی موت واقع ہو گئی ۔ تفصیلات کے مطابق سیمنا کالونی کا رہنے والا اشتیاق احمد ڈار ولد غلام رسول ڈار پر چندنا معلوم افراد نے حملہ کر دیا ، جس کی وجہ سے اشتیاق کی موت واقع ہو گئی ۔ جبکہ ملی جانکاری کے مطابق فی الحال اس معاملہ میں کسی کا نام سامنے نہیں آیا کہ اس پر کسی نے حملہ کیا ، اور اشتیاق کی موت واقع ہوئی ۔