اسرائیل کا حماس، اسلامی جہاد کے فوجی اڈوں پر حملہ، ایک فوجی ہلاک

0
0

یروشلم، // اسرائیلی فوج نے حماس اور اسلامی جہاد سے تعلق رکھنے والے فوجی ٹھکانوں پر حملے کئے، جس میں حماس کا ایک فوجی مارا گیا۔

اسرائیلی ڈیفنس فورسز (آئی ڈی ایف) نے منگل کو یہ اطلاع دی۔

آئی ڈی ایف نے ٹیلی گرام پر کہا ’’آئی ڈی ایف نے حماس اور جہاد دہشت گرد تنظیموں سے تعلق رکھنے والے فوجی اہداف کے ساتھ ہی غزہ پٹی میں دہشت گردانہ سرگرمیوں کی مالی معاونت کے لیے حماس دہشت گرد تنظیم کی جانب سے استعمال کئے گئے ایک بینک کو نشانہ بنایا۔‘‘ اسرائیلی جنگی طیاروں نے حماس کے ہیڈکوارٹر پر بھی حملہ کیا جس میں حماس کا ایک فوجی ہلاک ہوگیا۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا