اسرائیلی فضائی حدود کے باہر 100سے زائد ایرانی ڈرون مار گرائے

0
107

تل ابیب، // ایران کی جانب سے لانچ کیے گئے 100 سے زیادہ ڈرونز کو پہلے ہی اسرائیل کی فضائی حدود سے باہر روک دیا گیا ہے اسرائیلی ریڈیو گالاٹز نے ایک سیکورٹی ذرائع کے حوالے سے یہ اطلاع دی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ امریکی اور برطانوی افواج نے ان ڈرونز کو روکا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا