اداکارہ مہوش حیات کو اقوام متحدہ کی جانب سے خصوصی ایوارڈ سے نوازا گیا

0
0

ےو اےن اےن

نیو یارک//پاکستانی اداکارہ مہوش حیات کو نیویارک میں اقوام متحدہ کی جانب سے خصوصی ایوارڈ سے نوازا گیا.لالی وڈ اداکارہ مہوش حیات ، جن کی اداکاری کے سب فین ہیں، آج کل بے حد خوش ہیں کیونکہ اقوام متحدہ کی جانب سے ان کو خصوصی اعزاز سے نوازا گیاہے۔ نیویارک میں ملنے والے اعزاز پر مہوش کا کہنا تھا کہ یہ ان کی بہت بڑی کامیابی ہے۔مہوش نے مزید کہا کہ وہ جہاں بھی جائیں گی ، پاکستان اور پاکستانیوں کا سر فخر سے بلند کرنے کی کوشش کرتی رہیں گی۔ مہوش حیات نے ایوارڈ ملنے کے بعد اپنے تاثرات فینز کے ساتھ شئیر بھی کئے۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا