اجیت بھگت نے جموں و کشمیر میں ایس سی/ ایس ٹی اور او بی سی کیلئے روزگار اور بہبود کا مطالبہ کیا

0
0

لازوال ڈیسک
کشتواڑ// جموں و کشمیر نیشنل کانفرنس کے سینئر لیڈر اجیت بھگت نے یہاں ایس ٹی،ایس سی اور او بی سی کے روزگار اور بہبود کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاکہ حکومت کی جانب سے ا س سلسلے میں بلند و بانگ دعوے کئے جاتے ہیں لیکن زمینی سطح پر کچھ نہیں ہوا ہے بھگت نے کہا کہ ہم جموں و کشمیر میں سماج کے تمام طبقات کے آئینی حقوق کو یقینی بنانے کے لیے مختلف مسائل کو مسلسل اٹھا رہے ہیں ۔انہوں نے دیگر ریاستوں کے مد مقابل یہاں ریزرویشن نہیں ہے ۔انہوں نے اس موقع پر منڈل کمیشن کی رپورٹ کے نفاذ کا مطالبہ کیا ۔ بھگت نے کہا کہ حکومت لوکل باڈیز میں او بی سی کو ریزرویشن اور پنچایت راج کا دعویٰ کیسے کر سکتی ہے، یہ صرف ایک سیاسی کھیل ہے جو الیکشن جیتنے کے لیے او بی سی کارڈ کھیلنے کے مترادف ہے۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا