آر ایچ ایس کے عملے اور طلباء نے رام نوامی منائی

0
0

لازوال ڈیسک
جموں//رام نومی بھگوان رام کی یوم پیدائش کو آر ایچ ایس کے عملے اور طلباء نے پروقار تہوار کے موقع پر بڑے جوش و خروش کے ساتھ منایا۔ وہیںایک خصوصی اسمبلی میں طلباء نے بھگوان وشنو کے ساتویں اوتار کی تعریف میں بھجن گائے، رقص کیا اور کردار ادا کیا۔اس موقع پر اسکول کی ڈائرکٹر روچی چڑک اور انسٹی ٹیوٹ کی سربراہ محترمہ انیتا بھاٹیہ نے طلباء کو آشیرواد دیا۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا