ڈاکٹر چمن لال کیخلاف عوامی غصہ پھوٹ پڑا

0
0

رامبن سے نیشنل کانفرنس رہنما وسابق رکن اسمبلی ڈاکٹر چمن لال کیخلاف عوامی غصہ پھوٹ پڑا

چندرکوٹ کی کنفرپنچایت میں لوگ سراپااحتجاج
کہاپانچ سال تک شکل نہیں دکھاتے ووٹ مانگنے پہنچ جاتے ہیں

لوگوں نے کہا ووٹ لیکرایم ایل اے بنایا۔پنشن بھی کھارہے اور یونیورسٹی میں پروفیسرکی نوکری بھی

چنائو قریب آتے ہی علاقے میں سرگرم ہوتے ہیں پھر پانچ سال کیلئے غائب

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا