امریکہ اورشمالی کوریاکا جنگ میںہلاک فوجیوں کی باقیات کا تبادلہ شمالی کوریا کے 215امریکہ کے 30فوجیوں کی باقیات کا تبادلہ کوریائی سرحدی علاقے میں ہوا

0
0

یو این این

واشنگٹن//امریکی فوج نے شمالی کوریا کے ہلاک ہونے والے 215 فوجیوں کے تابوت واپس کردیئے ،جبکہ شمالی کوریا نے بھی امریکاکے اپنے تیس لاپتہ فوجیوں کی باقیات حاصل کرلیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی فوج نے شمالی کوریا کے ہلاک ہونے والے 215 فوجیوں کے تابوت واپس کردیئے ،یہ فوجی 1950 سے 1953 تک جزیرہ نما کوریا کی لڑائی میں مارے گئے تھے۔جبکہ شمالی کوریا نے بھی امریکاکے اپنے تیس لاپتہ فوجیوں کی باقیات حاصل کرلیں ۔تیس امریکی فوجی گاڑیاں شمالی کوریائی فوجیوں کے تابوت لے کر ہفتہ کوجنوبی کوریا سے شمالی کوریائی سرحدی علاقے میں داخل ہوئیں۔واضح رہے کہ لاپتہ اور ہلاک ہو جانے والے ان فوجیوں کی باقیات کے تبادلے پر اتفاق امریکی صدر اور شمالی کوریائی لیڈر کی سنگاپور میں ہونے والی میٹنگ میں کیا گیا تھا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا