نمائندہ لازوال
منجاکوٹ ؍؍منجاکوٹ کے نیالی گاڑی زیر نمبرJKO2BA 9040 اورJK02BH 4774کے درمیان ٹکر میں تین افراد زخمی ہوے۔جن کو مقامی لوگوں کی مدد سے پی ایچ سی منجا کوٹ میں پہنچایا گیا۔جہاں پر ڈاکٹروں نے ان کی جان کو خطرے سے باہر بتایا۔اس موقعہ پر پولیس آسٹیشن منجا کوٹ میں مقدمہ ردج کر کے تہقیقات شروع کر دی ہے۔