سڑک کا کام کرنے والے جے سی بی ڈاریﺅر نے فرار ہونے کی کوشش کی
ابو عذیر
کٹھوعہتحصیل لوہائی ملہار کے گاﺅں نیلو میں جاری سڑک کا کام کرنے والے پی ڈبلیو ڈی کی جانب سے دئے گئے جے سی بی ڈراﺅر نے سڑک کا کام چھوڑ کر جے سی بی سمیت فرار ہونے کی کوشش کی۔مقامی لوگوںکو جب پتا چلا کہ یہ کام چھوڑ کر بھاگ رہا ہے۔کافی لوگوں کا ہجوم اکٹھا ہوا ۔اسکا راستہ روکا اور اسے پکڑ لیا جبکہ ٹھیدار کا کوئی اتا پتا نہیں ہے۔مقامی لوگوں نے حکومت پر الزام لگایا ہے کئی سالوں سے کٹلی سے ملہار سڑک کے کام کو لگے ہوئے آج نو سال سے زیادہ عرصہ بیت گیا ہے اور سڑک ابھی تک مکمل نہیں ہو پائی ہے پکی سڑک تو دور کنار یہاں کچی سڑک بھی ادھوری ہے۔جسکی بھی حکومت آئی سب نے ہمارے کاموں کے ٹینڈر تو پاس کر دئے لیکن پایا تکمیل تک نا پہونچا سکیں ۔ اور لوگوں کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے کٹلی تک تو منی بسیں چل رہی ہیں اور وہاں سے آگے لوگوں کوسات ،آٹھ کلو میٹر پیدل ہی سفر کرناپڑتا ہے۔