جموں آئی بی ایس ایف لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقی بواسطة Editor - نومبر 16, 2019 0 0 FacebookTwitterPinterestWhatsApp جموں//آئی جی بی ایس ایف جموں فرنٹ ائیر این ایس جموال نے آج یہاں راج بھون میں لیفٹیننٹ گورنر گریش چندر مرمو سے ملاقات کی ۔ جموال نے لیفٹیننٹ گورنر کو جموںمیں بی ایس ایف کے اوپریشنوں اور سلامتی منظر نامے سے متعلق کئی معاملات پر تبادلہ خیال کیا۔ Post Views: 81