حزب اللہ نے گزشتہ روز اسرائیل پر تقریباً 230 گولے داغے

0
34

لازوال ویب ڈیسک

تل ابیب، اسرائیلی ملٹری فورسز (آئی ڈی ایف) نے کہا کہ لبنان کی شیعہ تحریک حزب اللہ نے گزشتہ روز

اسرائیل پر تقریباً 230 گولے داغے آئی ڈی ایف نے ٹیلی گرام پر ایک بیان میں کہا، "جمعہ 11 اکتوبر کو 23:00 بجے تک، حزب اللہ شدت پسند تنظیم

http://www.uniurdu.com/

کی طرف سے فائر کیے گئے تقریباً 230 گولے لبنان سے اسرائیل میں داخل ہوئے ہیں اسرائیل یکم اکتوبر سے جنوبی لبنان میں حزب اللہ کے جنگجوؤں کے خلاف زمینی اور فضائی حملے کر رہا ہے۔ نقصانات کے باوجود حزب اللہ زمینی سطح پر اسرائیلی فوجیوں کا مقابلہ کر رہا ہے اور سرحد پار راکٹ فائر کر رہا ہے۔ اسرائیل کا کہنا ہے کہ اس کا بنیادی مقصد شمال میں گولہ باری سے نقل مکانی کرچکے 60,000 رہائشیوں کی واپسی کے لیے حالات پیدا کرنا ہے۔

https://lazawal.com/?cat

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا