بی جے پی اورکانگریس صدور کی شکست

0
101

لازوال ویب ڈیسک

بھاجپا صدر رویندرینا اور کانگریس کارگزار صدر رمن بھلا نوشہرہ اور آر ایس پورہ اسمبلی نشست سے الیکشن میں ہار ملی ہے

https://jkbjp.in/

موصولہ اطلاع کے مطابق بھاجپاجموں وکشمیر صدر رویندر رینا نوشہرہ سے انتخابی میدان میں تھے جبکہ    کانگریس کارگزار صدر رمن بھلہ آر ایس پورہ سے انتخابی میدان میں تھے جنکو اپنے حریف سے 1966ووٹ سے شکست ملی ہے جبکہ بھاجپا صدر رویندر رینااپنے حریف سریندر چوہدری نے 7819ووٹوں سے ہار گئے

https://lazawal.com/?page_id=182911/

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا