لازوال ویب ڈیسک
بھاجپا صدر رویندرینا اور کانگریس کارگزار صدر رمن بھلا نوشہرہ اور آر ایس پورہ اسمبلی نشست سے الیکشن میں ہار ملی ہے
موصولہ اطلاع کے مطابق بھاجپاجموں وکشمیر صدر رویندر رینا نوشہرہ سے انتخابی میدان میں تھے جبکہ کانگریس کارگزار صدر رمن بھلہ آر ایس پورہ سے انتخابی میدان میں تھے جنکو اپنے حریف سے 1966ووٹ سے شکست ملی ہے جبکہ بھاجپا صدر رویندر رینااپنے حریف سریندر چوہدری نے 7819ووٹوں سے ہار گئے