جی آر پی جموں نے پولیس اہلکار کی سبکدوشی پرالوداعی تقریب کاا نعقاد کیا

0
0

ایس آئی شوکت حسین اپنی 36 سالہ خدمات کے بعد ہوئے سبکدوش
لازوال ڈیسک
جموں؍؍جی آر پی جموں کے ریٹائرہونے پولیس افسر کو الوداع کرنے کے لیے جی آر پی لائنز جموں میں ایک الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔اس موقع پر ایس آئی شوکت حسین جو 36 سال کی پولیس سروس کے بعد آج سبکدوش ہوئے اور ان کے اہل خانہ بھی موجود تھے۔دریں اثناء پولیس سروس میں ان کی شراکت کو جی آر پی جموں کے افسر نے سراہا اور ان کی تعریف کی۔ اس موقع پرریٹائر ہونے والے افسر نے جی آر پی جموں کے افسران اور اہلکاروں کے ساتھ اپنی سروس کے دوران حاصل کیے گئے اپنے قیمتی تجربے کو بھی شیئر کیا اور محکمہ پولیس کا شکریہ ادا کیا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا