تازہ ترینصفحہ اولقومی وزیراعظم مودی نے شہباز شریف کو پاکستان کے وزیراعظم کی حیثیت سے حلف لینے پر مبارکباد پیش کی بواسطة Editor - مارچ 5, 2024 0 0 FacebookTwitterPinterestWhatsApp نئی دہلی، وزیر اعظم نریندر مودی نےمسٹر شہباز شریف کے پاکستان کے وزیر اعظم کے طور پر حلف لینے پر آج انہیں مبارکباد پیش کی ۔ وزیر اعظم مودی نے ایکس پر پوسٹ کرکے کہا : ’’ شہباز شریف کو ، پاکستان کے وزیراعظم کے طور پر حلف لینے پر مبارکباد۔ ‘‘ Post Views: 137