وزیراعظم مودی نے شہباز شریف کو پاکستان کے وزیراعظم کی حیثیت سے حلف لینے پر مبارکباد پیش کی

0
0

نئی دہلی،  وزیر اعظم نریندر مودی نےمسٹر شہباز شریف کے پاکستان کے وزیر اعظم کے طور پر حلف لینے پر آج انہیں مبارکباد پیش کی ۔
وزیر اعظم مودی نے ایکس پر پوسٹ کرکے کہا :
’’ شہباز شریف کو ، پاکستان کے وزیراعظم کے طور پر حلف لینے پر مبارکباد۔ ‘‘

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا