جی ڈی سی پرمنڈل نے ورلڈ ویٹ لینڈز ڈے، 2024 منایا

0
0

ویٹ لینڈز اینڈ ہیومن ویلبیئنگ کے موضوع پر پوسٹر سازی کا مقابلہ منعقد کیا
لازوال ڈیسک
جموں؍؍جی ڈی سی پرمنڈل کے ایکو کلب نے ویٹ لینڈز اینڈ ہیومن ویلبیئنگ کے موضوع پر پوسٹر سازی کا مقابلہ منعقد کیا۔وہیں تمام سمسٹرز کے طلباء نے اس تقریب میں جوش و خروش سے حصہ لیا اور خوبصورت پوسٹرز تیار کیے جن میں گیلے علاقوں کے درمیان باہمی تعلق اور جسمانی، ذہنی اور ماحولیاتی صحت سمیت انسانی صحت کے مختلف پہلوؤں کو دکھایا گیا تھا۔واضح رہے یہ پورا پروگرام کالج کے قابل پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر راج شری دھر کی سرپرستی میں منعقد ہوا۔ اپنے خطاب میں، انہوں نے پائیدار ترقی اور موسمیاتی تبدیلی کے برے اثرات سے بچنے کے لیے ویٹ لینڈز کے تحفظ کی ضرورت پر زور دیا۔یاد رہے اس پورے پروگرام کو پروفیسر شاہمہ اختر کنوینر، ایکو کلب نے ترتیب دیا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا