تازہ ترینصفحہ اولقومی مودی سیکورٹی فورسز کے ساتھ دیوالی منانے لیپچا پہنچے بواسطة Editor - نومبر 12, 2023 0 0 FacebookTwitterPinterestWhatsApp شملہ، // وزیر اعظم نریندر مودی سیکورٹی فورسز کے ساتھ دیوالی منانے اتوار کے روز ہماچل پردیش کے لیپچا پہنچے۔ ایک ایکس پوسٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛ ” اپنی بہادر سیکورٹی فورسز کے ساتھ دیوالی منانے کے لیے ہماچل پردیش میں لیپچا پہنچ گیا ہوں ۔” Post Views: 198